ہو رہی ہے گہری حالات کی دُھند
شُبہات ملن کا کریں اندیشہ سبھی راستے
دیتے ہیں تسلی میری ناامیدیوں کو
تیری آہٹ کا پا کر سندیشہ سبھی راستے
ہوتے جارہے ہیں میرے ہم مزاج
عادتِ انتظار کا اپنا کر پیشہ سبھی راستے
تمنائے شیریں کو حاضر ایثارِ وجود
ہوتے ہیں سپرد بریدگیِ تیشہ سبھی راستے
جسم و جاں کا جو قائمی رشتہ ہے منزل
تو جسمِ جہاں کا ہیں ریشہ سبھی راستے
میرے ہم سفر!تم بے یقیں نہ ہونا
چلیں گے ساتھ ساتھ ہمیشہ سبھی راستے
http://www.vsm1.com
شُبہات ملن کا کریں اندیشہ سبھی راستے
دیتے ہیں تسلی میری ناامیدیوں کو
تیری آہٹ کا پا کر سندیشہ سبھی راستے
ہوتے جارہے ہیں میرے ہم مزاج
عادتِ انتظار کا اپنا کر پیشہ سبھی راستے
تمنائے شیریں کو حاضر ایثارِ وجود
ہوتے ہیں سپرد بریدگیِ تیشہ سبھی راستے
جسم و جاں کا جو قائمی رشتہ ہے منزل
تو جسمِ جہاں کا ہیں ریشہ سبھی راستے
میرے ہم سفر!تم بے یقیں نہ ہونا
چلیں گے ساتھ ساتھ ہمیشہ سبھی راستے
http://www.vsm1.com
وی ایس ایم طاہر
Looking More? Click on
وی ایس ایم طاہر